،کراچی : صوبائی وزیر بحالی مخدوم محبوب الزمان نے پی ڈی ایم اے ویئر ھائوس کا دورہ
،صوبائی وزیر بحالی مخدوم محبوب الزمان نے متاثرین سیلاب کیلئے رکھی گئی ایشیا کا معائنہ کیا
،مخدوم محبوب الزماں نے آنے والے مون سون سسٹم پر عوام کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کے لیے افسران کو ہدایت کی
،آج میرا پہلا دورہ تھا جوکہ کراچی کا کیا
جلد سندھ میں موجود دیگر ویئر ھائوس کا دورا کریں گے ، مخدوم محبوب الزمان
دورے کے دوران صوبائی وزیر بحالی مخدوم محبوب الزمان کے ہمراہ سیکریٹری بحالی ڈاکٹر وسیم شمشاد ، ڈی جی پی ڈی ایم سید سلمان شاہ، ڈائریکٹر آپریشن امداد صدیقی ، سینئر پرائیویٹ سیکرٹری سید سیف علی شاہ پرائیویٹ سیکرٹری آصف علی ڈاہری اور دیگر افسران شامل تھے